نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
مغربی حصہ شامی فوج کے کنٹرول میں تھا۔ مہینوں تک جاری رہنے والی جھڑپوں کے بعد دسمبر میں شامی فوج نے حلب شہر کو دہشت گردوں کے چنگل سے مکمل طور پر آزاد کرا لیا تھا۔
مغربی حصہ بحران کے آغاز سے ہی حکومت اور فوج کے کنٹرول میں تھا اور وہاں پر کوئی خاص مشکلات نہیں تھی۔ حلب کے مغربی علاقے کی بعض یونیورسٹیاں، سرکاری دفاتر، وزارت خانے اور خدمات کے مراکز پر بحران کے آغاز سے ہی فوج کا قبضہ تھا لیکن قلعہ حلب پر فوج کا کنٹرول تھا جو شہرکے مرکز میں واقع تھا۔ شہر کے مشرقی عل ...
مغربی بلاک سے نکل کر مزاحمت کے محاذ کی جانب جانے کا ترکی کا قدم، اسٹراٹیجک نہیں ہو سکتا۔
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ترکی نے اس میں ایسا کھیل شروع کیا ہے تاکہ وہ فوجی آپریشن میں اپنی شکست کو سیاسی کامیابیوں میں تبدیل کر سکے۔ اس کھیل میں ترک حکام یہ ظاہر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں کہ سارے پتے تو ...
مغربی حلب کے مضافاتی البحوث علاقے میں اپنے ٹھکانے میں فوج کے توپخانے کے حملے میں ہلاک ہوا ۔
اسی طرح شام کے مشرقی صوبے دیرالزور میں شامی اور روسی فوج کے جنگی طیاروں کی شدید بمباری کے بعد دہشت گرد گروہ داعش کے وسیع حملے رک گئے ہیں۔ ان حملوں میں گزشتہ دو دنوں کے دوران چار سو سے زیادہ دہش ...
مغربی پہاڑیوں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
شام کی فوج اور مزاحمتی گروہ نے اسی قسم دیرالزور کے مقابر علاقے اور دیرالزور ہوائی اڈے کی جانب جانے والے راستے پر پیشرفت جاری رکھتے ہوئے درجنوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ان علاقوں میں گزشتہ دو دنوں سے جاری چھڑپوں کے دوران داعش کے تق ...
مغربی علاقوں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرانے میں کامیاب رہی ۔ الوقت - شام کی فوج جمعے کو صوبہ حلب کے مزید مغربی علاقوں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرانے میں کامیاب رہی ۔
شام کے سرکاری ذرائع کے حوالے سے فارس نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ اس کارروائی میں شام کی فوج اور رضاکار فورس نے شمالی ...
مغربی صوبے قنیطرہ کا حصہ ہیں جو دمشق سے 70 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہیں۔ ان پہاڑیوں کے ایک بڑے حصے پر اسرائیل نے 1967 کی چھ روزہ جنگ کے دوران قبضہ کر لیا تھا۔ اب اس علاقے پر دہشت گرد گروہ داعش سے وابستہ جیش الخالد نامی گروہ کا کنٹرول ہے۔ اسرائیلی جنگی طیارے انہی علاقوں سے کئی بار شام کی سرحد میں داخ ...
مغربی اور شمالی دیہاتوں کو آزاد کرایا گیا اور اس کے بعد الخفسہ علاقے میں داعش کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی گئی اور جب فوج کو یقین ہو گیا کہ داعش کی کمر ٹوٹ چکی ہے اور اس کے دسیوں دہشت گردوں مارے جا چکے ہیں تو اس نے شہر میں داخل ہونا شروع کیا جبکہ شہر میں باقی بچے دہشت گرد جنوبی، نواحی اور مسكنہ شہر ...
مغربی حلب کے ياقدالعدس، كفرۃ الحمراء اور قبطان الجبل دیہاتوں پر کئی بار فضائی حملے کئے گئے۔ اس مرکز نے ان حملوں میں مارے گئے لوگوں کی تعداد کا ذکر نہیں کیا ہے۔
شام کے انسانی حقوق مرکز نے جمعرات کو بھی رپورٹ دی تھی کہ امریکی اتحاد نے شام کے شمالی علاقے مطب البو راشد پر حملہ کیا جس میں چھ بچوں ...